مورث اعلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی خاندان کے شجرہ نسب کا وہ بزرگ جس سے اخلاف کو نسبت دی جائے یا جس سے سلسلہ پہچانا جائے، آباؤ اجداد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی خاندان کے شجرہ نسب کا وہ بزرگ جس سے اخلاف کو نسبت دی جائے یا جس سے سلسلہ پہچانا جائے، آباؤ اجداد۔